the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
چنئی،24جون(ایجنسی) چنئی میں 24 سالہ سواتی کی ریلوے اسٹیشن پر قتل کر دیا گیا ہے- سواتی آئی ٹی کمپنی انفوسس کی ایک ملازم تھی. وہ صبح دفتر کے لئے ٹرین پکڑنے اسٹیشن پہنچی تھی، تبھی نامعلوم حملہ آور نے واردات کو انجام دیا.
سواتی کا قتل جمعرات کو ہوا ہے جبکہ اس سے ٹھیک ایک دن قبل بدھ کو صبح 10:30 بجے شہر کے ایک وکیل کی نامعلوم افراد نے قتل کر دیا. دونوں ہی معاملے میں پولیس کے ہاتھ سوائے



تحقیقات کے بھروسے کے اور کچھ نہیں لگا ہے.
معلومات کے مطابق، سواتی ہر دن کی طرح اپنے والد کے ساتھ دفتر جانے کے لئے ٹرین پکڑنے Nungambakkam ریلوے اسٹیشن پہنچی تھی. صبح 6:20 بجے اس کے والد اس ریلوے اسٹیشن پر چھوڑ کر آگے بڑھ گئے.
عینی شاہدین کے مطابق سواتی اپنی ٹرین کا انتظار کر رہی تھی کہ تبھی ایک چھوٹے قد کا آدمی اس کے پاس پہنچا. دونوں کے درمیان کسی بات کو لے کر بحث ہوئی، جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے اس قاتل نے بیگ سے درانتی نکال کر سواتی پر وار کر دیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.